مشرق وسطی

بحرین کی فعال سماجی کارکن کی زندان میں بھوک ہڑتال

BAHRAIN WOMEN STRAIKآل خلیفہ کے مظالم اور زندان میں ان سے بد سلکوی پر احتجاج کرتے ہوئے ریحانہ الموسوی نے دو روز پہلے بھوک ہڑتال کر دی ہے۔

ریحانہ الموسوی نے اس سے پہلے زندان میں دوسرے قیدیوں کی جانب سے جسمانی اذیت پہچائے جانے اور مختلف طریقوں سے انہیں شکنجہ کرنے پر شدید اعتراض کیا تھا لیکن جیل کی انتظامیہ کی جانب سے توجہ نہ دینے پر انہوں نے بھوک ہڑتال کر دی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button