کردوں کی جانب سے شامی فوج کی حمایت

30 مئی, 2013 09:46

sham army23شام کے کرد رہائشی والے علاقوں من جملہ حلب کے کئی دیہاتوں پر شامی لبریشن آرمی سے موسوم دھشتگرد عناصر کے حملوں کےبعد شام کے کردوں نے شامی فوج کی حمایت کرتے ہوئے علاقے کو دھشتگردوں سے صاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق حالیہ دنوں میں شامی لبریشن آرمی سے موسوم دھشتگرد وں نے حلب کے راستے میں700شامی کردوں کو اغوا کر لیا جبکہ حلب کی مرکزی جیل میں جہاں4000 کے قریب کرد قید ھیں دہشت گردوں کے حملے میں 70 افراد ہلاک ہوئے۔

10:52 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔