تکفیریوں کی شام میں شیعہ مسلمانوں کو نسل کشی کی دھمکی

28 مئی, 2013 22:08

shia-ttargetشام کے القصیر نامی علاقے میں دہشت گردوں اور تکفیریوں کے خلاف شامی افواج کی کامیابیوں کے بعد مسلح باغیوں کے کمانڈر نے یہاں کے شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق مسلح دہشت گردوں ﴿کہ جنہیں آزاد فوج بھی کہا جاتا ہے﴾ کے کمانڈر عبدالحمید زکریا نے القصیر نامی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف شامی افواج کی پے در پے کامیابیوں کے بعد دھمکی دی ہے کہ وہ تمام شیعہ نشین شہروں اور دیہاتوں کو نابود کر دیں گے۔
یاد رہے کہ شام آزاد فوج کے کمانڈر عبدالحمید زکریا کے اس بیان کو سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ نے براہ راست نشر کیا ہے

9:00 شام مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔