مشرق وسطی

شام میں دسیوں مسلح دھشتگرد ہلاک

sham army1رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے آج دمشق کے قریب دما، اور حمص کے قریب الدار الکبیرہ سمیت اس ملک کے مختلف علاقوں میں دسیوں مسلح دھشتگردوں کو ہلاک کردیا ، اس آپریشن میں کئی دھشتگرد زخمی بھی ھوۓ، شام کی فوج کا اسی طرح اس ملک کے مختلف علاقوں میں مسلح دھشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button