مشرق وسطی

شامی دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے

teroristروس کے وزیر خارجہ نے شامی شہریوں کو قتل کرنے کے سلسلے میں دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے پر عربی اور مغربی ممالک پر شدیدتنقید کرتے ہوئے مغربی اور عربی ممالک کے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیا ہے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شامی شہریوں کو قتل کرنے کے سلسلے میں دہشت گردوں کو ہتھیار فراہم کرنے پرعربی اور مغربی ممالک پر شدیدتنقید کرتے ہوئے مغربی اور عربی ممالک کے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قراردیا ہے۔ لاورف نے شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کو مذاکرت کے لئے فوری طور پر ٹیم تشکیل دینی چاہیے کیونکہ شامی حکومت نے مذاکرات کے لئے ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ انھوں نے کہا کہ شام میں تخریبی کارروائیوں کے لئے دہشت گردوں کو مزید اجازت نہیں دینی چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button