مشرق وسطی

شام: دہشت گردوں نے ایک اسکول کو مارٹر کا نشانہ بنایا 30 بچے شہید

al qaida newقطر ـ ترکی ـ سعودی عرب اور اسرائیل سے وابستہ دہشت گردوں نے تازہ ترین حملے میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 30 بچے اور ایک استاد، شہید ہوگئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق امریکہ و یورپ کے زیر سرپرستی اسرائیلی کاز کے فدائی اور ترکی ـ سعودی و قطر کے زیر کمانڈ دہشت گردوں نے اشام کے دارالحکومت کے نواح میں واقع وافدین کے علاقے میں البطحیہ پرائمری اسکول کو مارٹر شیلنگ کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیحے میں30 بچے اور ایک ٹیچر شہید ہوگئے ہیں۔
قریبی اسپتال بند ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو دمشق کے شمالی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا، گولان ہائیٹس سے تقریبا 25 ہزار افراد ہجرت کرکے ان خیموں میں آباد ہوئے تھے۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button