مشرق وسطی

شام کا بحران اختتامی مراحل میں داخل/ شام کی اقتصادی پوزیشن مضبوط شامی وزیر اعظم

sham flaqشام کے وزیر اعظم نے شامی عوام اور فوج کی امریکہ نواز غیرملکی کرائے کے دہشت گردوں پر فتح کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا ہے کہ شام کا بحران اختتامی مراحل میں داخل ہوگيا ہےجبکہ شام کی اقتصادی پوزیشن مضبوط ہے۔ 

شام کے وزیر اعظم نے شامی عوام اور فوج کی امریکہ نواز غیرملکی کرائے کے دہشت گردوں پر فتح کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا ہے کہ شام کا بحران اختتامی مراحل میں داخل ہوگيا ہے۔ انھوں نے کہا کہ شامی عوام نے اپنے سیاسی رہنماؤں کی مکمل حمایت کرکے دشمن کی شوم منصوبوں کو نقش بر آب کردیا جکہ شامی فوج نے امریکہ، سعودی عرب اور ترکی نواز دہشت گردوں کو نابود کرنے میں اہم کردار ادا کیاہے شام کے وزیر اعظم نے کہا کہ شام کی اقتصادی پوزیشن مضبوط ہے انھوں نے کہا کہ زندگی ضروریات غذائی اور طبی مواد ہمارے پاس کافی مقدار میں موجود ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button