مشرق وسطی

بحرین میں ایک اور انقلابی شہید

bahrain shaheedبحرین کے سرگرم سیاسی کارکنوں نے آج اعلان کیا کہ سیکوریٹی فورسزکی جانب سے مہلک گیس کے استعمال کے باعث ایک 59 سالہ احتجاجی گذشتہ روز سترہ میں شہید ہوگیا –
درین اثنا انسانی حقوق کےبین الاقوامی فیڈریشن نے سیاسی اصلاحات کے بارے میں اپنے وعدوں پر عمل نہ کرنے کے حوالے سے بحرین کی حکومت پر شدید تنقید کی ہے –
بحرین مین فروری 2011 سے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز ہوا ہے –

متعلقہ مضامین

Back to top button