مشرق وسطی

شام ميں دہشت گردوں کے خلاف فوج کي مسلسل کاميابياں

sham army trukشامي فوج نے حلب اور اس کے مضافاتي علاقوں ميں دہشت گردوں کے خلاف اپني کاروائياں جاري رکھتے ہوئے بڑي تعداد ميں دہشت گردوں کو ہلاک کيا ہے –
شامي اور غيرملکي ذرائع ابلاغ سبھي نے اپني خبروں ميں کہا ہے کہ حلب کے قريبي علاقوں الہلک اور ديرت ازہ ميں بڑي تعدادميں دہشت گردوں کا قلع قمع کرديا گيا ہے اس کے علاوہ حلب کے ہي قريب واقع علاقے ہانون ميں بھي شامي فوج نے دسيوں دہشت گردوں کو ہلاک کرديا ہے – مغربي ذرائع ابلاغ نے جو دہشت گردوں کي حمايت ميں مسلسل پروپيگنڈہ کررہے ہيں اس بات کا اعتراف کرليا ہے کہ حلب اور اس کے کئي شہروں پر شامي فوج نے مکمل طور کنٹرول حاصل کرليا ہے.

متعلقہ مضامین

Back to top button