مشرق وسطی

شام ميں مغرب کے حمايت يافتہ مسلح گروہوں کي دہشتگردي

syreia armyشام کے دارالحکومت دمشق ميں مسلح دہشتگردوں نے فوجيوں کي ايک گاڑي پر حملہ کرکے تين سرکاري فوجيوں کو ہلاک کرديا ہے.
يہ حملہ بدھ کي صبح کيا گيا جس ميں انيس افراد زخمي بھي ہوئے ہيں اسي طرح دمشق کے برامکہ اسکوائر پر بھي شامي فوج کي گاڑي ميں دھماکہ ہوا جس ميں تين فوجي زخمي ہوئے –

مسلح دہشت گردوں نے منگل کو بھي شام کے جنوب اور وسط ميں دو افراد کو گولي مار کر ہلاک کرديا تھا جن ميں ايک سيکورٹي اہلکار شامل تھا- مسلح دہشتگردوں کے ہاتھوں اب تک ساڑھے چار ہزار سے زيادہ شامي فوجي اور سيکورٹي اہلکار ہلاک ہوچکے ہيں.

متعلقہ مضامین

Back to top button