بحرینی سروں پرکفن باندہ کرفارمولہ ون ریس میںآل خلیفہ حکومت کےخلاف نعرےلگانےمیں کامیاب

24 اپریل, 2012 07:48

behren kafanposhبحرین میں شدید سیکورٹی انتظامات کےباوجود بعض انقلابی خواتین خود کوفارمولہ ون ریس تک پہنچانےمیں کامیاب ہوگئی ہیں۔
المنار ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق بحرینی انقلابی خواتین کاایک گروہ اپنےسروں پرکفن باندہ کرفارمولہ ون ریس کےمیدان تک پہنچنےاورآل خلیفہ

حکومت کےخلاف نعرےلگانےمیں کامیاب ہوگئيں۔
آل خلیفہ کےفوجیوں نے ان خواتین کوگرفتارکرلیا۔
دوسری جانب بحرین کے چودہ مارچ گروہ نےعوام سےاپیل کی ہے کہ انسانی حقوق کےسرگرم کارکن عبدالھادی الخواجہ کےساتھ اظہاریکجہتی کےلئے مظاہرےجاری رکھیں۔
واضح رہے کہ بحرین میں فارمولہ ون ریس کے انعقاد کامقصد بحرین میں آل خلیفہ کےجرائم سے رائےعامہ کی توجہ ہٹاناہے۔

8:06 شام مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top