مشرق وسطی

بحرین میں دو شیعہ سابق رکن پارلیمنٹ کو رہا کردیا گیا

shiitenews Bahrain Releases Two Ex MPs Pending Trial.بحرین میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران گرفتار کیے گئے حزب اختلاف کے دو سابق رکنِ پارلیمنٹ کو رہا کر دیا گیا ہے۔جواد فیروز اور ماتر ماتر کو رواں سال مئی میں اس وقت حراست میں لیا گیا تھا جب انھوں نے حکومت مخالف مظاہروں سے نمٹنے کے معاملے پر پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا تھا

۔ماتر نے رہائی کے بعد میڈیا کو بتایا کہ قید کے دوران ان پر تشدد کیا گیا تھاجبکہ ان کے ساتھیوں کے ساتھہ بھی اسی قسم کا سلوک کیا گیا۔بحرین کے انسانی حقوق مرکز کے مطابق اب بھی ایک ہزار سے زائد سیاستدان بحرین کی جیلوں میں موجود ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button