عراق

داعش کے قبحہ خانے اور فحاشی کے اڈے، مظلوم عراقی خواتین کی سسکیاں

sex leadyغور سے دیکھ لیں ان برقعہ پوش خواتین کو، یہ داعش کی وحشیائیں ہیں (دوسرا مناسب لفظ استعمال نہیں کیا جا سکتا) اور یہ لعنتی خلیفہ ابو بکر البغدادی کے لیۓ عراق اور شام میں کوٹھے چلاتی ہیں (کوٹھے کا متبادل استعمال کرنا مناسب نہیں لگا)

یہ جو دنیا بھر سے برقعہ پوش رن****، کسبیاں اور وحشیائیں عراق “جہاد” کے لیۓ جا رہی ہیں،

برطانیہ سے، پاکستان سے، یہ برقعہ پوش عورتیں وہاں جا کر داعش کے تکفیری خارجی دہشتگردوں سے زنا کروا بھی رہی ہیں اور وہ مظلوم عراقی عورتیں جو داعش کے قبضے میں ہیں ان سے کوٹھے اور قبحہ خانے بھی چلا رہی ہیں، اور یہ سب کچھ یہ برقعہ پوش خواتین اور ان کا لعنتی خلیفہ ابو بکر البغدادی دین اسلام اور جہاد کے نام پر کر رہے ہیں. یہ کوٹھے لعنتی ابو بکر البغدادی کے “جہادی” دہشتگرد چلا رہے ہیں

جن کی خدمت اور مدد یہ برقعہ پوش خواتین کر رہی ہیں. پہلے تو یہ بے غیرت عورتیں وہاں جہاد النکاح کے نام پر خود اپنا جسم ان لعنتی تکفیریوں کو بیچتی تھیں مگر اب نوبت یہ آ گئی ہے ان مظلوم عراقی عورتوں کے کوٹھے بنا لیۓ گئے ہیں جو جنگ کے درمیان ان دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئی ہیں اور ان کا سب سے بڑا دلال ابو بکر لعنتی الخارجی البغدادی اپنی نگرانی میں ان برقعہ پوش “جہادی” عورتوں (جن کو الخانسہ بریگیڈ بھی کہا جاتا ہے ) سے یہ قبحہ خانے چلوا رہا ہے – سعودی روزنامہ العربیہ کی رپورٹ

مجھے امید ہے کہ انجمن سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، ٹریک طالبان کے تکفیری خوارج اور ان کے حامی و ہمدرد اپنی بہن بیٹیوں کو داعش کے “مجاہدین” اور ان کے دلال ابو بکر البغدادی کی خدمت کے لیۓ ضرور شام اور عراق روانہ کریں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button