عراقی فوج نے تکریت کودہشت گردوں سےمکمل پاک کرایا۔

15 جولائی, 2014 11:52

iraqarmy9العالم ٹی وی رپورٹر نے عراقی ٹی وی کے حوالے سے کہا ہے کہ عراقی فورس نے تکریت کو داعش کے دہشت گردوں سے مکمل طور پرآزادکرایا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ آج منگل کے روزفجرکے وقت عراقی فورس نے تکریت میں ایک کامیاب آپریشن کی ہے جس کے نتیجے میں دہشت گردوں نے وہاں سے پہلے ہی فراراختیار کر چکے ہیں،فورس کے سربراہ کے مطابق اس آپریشن میں فضائی اہلکاروں نے بھرپورحصہ لیا۔یادرہے کہ 10جون 2014سے داعش کے دہشت گردوں کا اثرورسوخ صوبہ نینوی،صلاح الدین اور الانبار میں تیزی سے پھیل رہاتھا جس کے خلاف عراقی سیکیورٹی فورس کی کاروائیاں جاری ہے۔

5:21 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top