"”عراق، داعش دہشتگردوں کے لئے جہاد النکاح (زنا) کی فہرست جاری””

24 جون, 2014 10:26

chamعراق کی نیوز ایجنسی ’’نون‘‘ نے خبر دی ہے کہ دھشتگرد ٹولے داعش نے اپنے عناصر کے لیے جہاد النکاح کی تاریخیں اور اوقات معین کر دئے ہیں۔ نون نیوز نے دھشتگردوں کے ہاتھوں کی لکھی ہوئی اس سند کو شائع کیا ہے جس میں ان کے جہاد النکاح کرنے کے اوقات معین کئے ہوئے ہیں اس سند میں دھشتگردوں کے سرغنوں کے نام کے ساتھ ان کے لیے تاریخ اور وقت معین کیا گیا ہے تاکہ وہ اس وقت جہاد فی سبیل اللہ سے فراغت حاصل کر کے جہاد فی سبیل النساء انجام دیں سکیں

6:48 شام جولائی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔