ریال خور تکفیریوں کے آقاؤں کی منافقت: عرب فضائی حدود امریکہ و اسرائیل کے لیے کھلی، ایران پر بند
شیعیت نیوز : پاکستان میں موجود کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے ریال خور تکفیری دہشت گردوں کی منافقت اور دہرا معیار ایک بار پھر کھل کر بے نقاب ہو گیا ہے۔ یہ تکفیری عناصر، جو دن رات اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بھونکنے میں مصروف رہتے ہیں، انہیں اپنے روحانی باپوں یعنی خائن عرب حکمرانوں اور سعودی رجیم کی بے حیائی اور غاصب صیہونیوں کی کاسہ لیسی کبھی نظر نہیں آتی۔
ان تکفیریوں کے آقاؤں اور خطے کے خائن عرب حکمرانوں کی غلامی کا عالم یہ ہے کہ تمام عرب ممالک کی فضائی حدود بالاتفاق امریکہ اور غاصب اسرائیل کے لیے پوری طرح کھلی ہوئی ہیں، لیکن عالمی استکبار کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہونے والے واحد ملک ایران کے لیے انہوں نے یہ حدود مکمل طور پر بند کر رکھی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : میاں چنوں: سی سی ڈی پولیس مقابلے میں کالعدم سپاہ صحابہ کے 2 دہشت گرد جہنم واصل
انتہائی شرم کا مقام یہ ہے کہ اپنے آقاؤں کو اسرائیل اور امریکہ کے تلوے چاٹتے اور انہیں اپنے اڈے و فضائی حدود فراہم کرتے دیکھنے کے باوجود، یہ بے ضمیر اور بکاؤ تکفیری عناصر ڈھٹائی کے ساتھ یہ جھوٹا پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ "ایران امریکہ سے ملا ہوا ہے”۔ درحقیقت، ایران وہ واحد طاقت ہے جو ان کے خائن باپوں کی طرح بزدل نہیں بلکہ استکباری و صیہونی طاقتوں کے سامنے سینہ سپر ہے، جبکہ ان تکفیریوں کی کل اوقات صرف چند ریالوں کی خاطر امتِ مسلمہ کے غداروں اور استکبار کے ایجنٹوں کی غلامی کرنے تک محدود ہے۔







