عراق۔عالم دین نے تکفیری دہشتگردوں نے لڑنے لے لیے فوج لباس پہن لیے

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک ۔عراق میں امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتتگردوں سے جنگ کرنے کے لیے مقامی علما کرام نے فوج لباس زیب تن کرلیے ۔اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کے ایک عالم دین نے اپنے بدن پر فوج لباس پہن رکھا ہے جب کے ہاتھ میں تکفیری دہشتگردوں نے لڑنے کے لیے اسلحہ اٹھایا ہوا ہے اور اپنے آقاو و مولا پر جان فدا کرنے کے لے ہر دم تیار ہیں








