’عراقی شہری اپنے دفاع میں ہتھیار اٹھائیں‘ا آیت اللہ العظیمی علی السیستانی

عراق میں سب سے سینیئر شیعہ رہنما آیت اللہ العظیمی علی السیستانی کے ترجمان نے کہا ہے کہ سلفی دہشتگردوں کی پیش قدمی کے بعد شہری ہتھیار ۔ اٹھائیں اور سکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں۔آیے اللہ سیستانی نے نماز جمعہ کے خطبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا








