سامراء میں امامین عسکریین (ع) کے حرم پر سلفی وہابی دہشت گردوں کا حملہ ناکام

06 جون, 2014 09:05

iraq samraعراقی فورسز نے عراق کے مقدس شہر سامراء میں پیغمبر اسلام (ص)کے فرزندوں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضہ مبارک پر سلفی وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔عراقی سکیورٹی ذرائع کے مطابق القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد تنظیم داعش نے امامین عسکریین (ع) کے روضہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے بر وقت کارروائی کرکے ناکام بنادیا ہے سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کا پیچھا کرکے سامراہ کو ان کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

2:23 شام جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔