عراق

عراق میں ہونے والے دھماکوں میں کئی افراد مارے گئے ہیں۔

iraq blast123عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم دس افراد مارے گئے ہیں۔یہ دھماکہ مشرقی بغداد کے علاقے میں ہوا ۔دھماکہ خیز مواد ایک کار میں نصب کیا گیا تھا حملے میں پچیس سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یہ تیسرا دھماکہ ہے جو گزشتہ چند دنوں کے دوران اس علاقے میں ہوا ہے۔جمعرات کے دن بھی بغداد میں ایک دھماکہ ہوا تھا جس میں پانچ افراد مارے گئے تھے۔ادھر مغربی بغداد کے علاقے المنصور میں بھی ایک زور دار دھماکہ ہوا ہے جس میں چار افراد ہلاک اور بارہ شدید زخمی ہوئے ہيں 

متعلقہ مضامین

Back to top button