فلوجہ میں القاعدہ سے وابستہ 20 دہشت گرد ہلاک

13 مارچ, 2014 10:22

filojaعراق کے شہر فلوجہ میں القاعدہ سے وابستہ 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔عراقی فوج کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق القاعدہ کی ذیلی تنظیم داعش سے ہے جنھیں فلوجہ کے علاقہ الجسر میں واصل جہنم کردیا گیا۔

7:26 شام مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔