عراق کے شیعہ نشین علاقے حلہ پر تکفیریوں کا راکٹ حملہ، ۱۷ افراد شہید

21 فروری, 2014 10:04

iraq 65 shaheedعراق سے موصولہ رپورٹ کے مطابق آج جمعرات کو تکفیری دھشتگردوں نے اس ملک کے صوبہ بابل کے مرکزی شہر حلہ پر راکٹ حملہ کیا ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق تکفیریوں کی طرف سے پھینکے گئے ۱۳ راکٹ حلہ کے بازار میں جا گرے جن کے باعث ۱۷ افراد شہید اور ۴۵ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید اطلاعات کے مطابق شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے۔ شہیدوں اور زخمیوں کو مسیب کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

8:31 شام مئی 3, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔