عراق

عراق ، بم دھماکہ ، 37 افراد شہید

boom blastعراق کے دارالحکومت بغداد میں عیسائیوں کے رہائشی علاقے میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم 37 افراد شہید ہوگئے ہیں ۔
عراقی پولیس کی رپورٹ کے مطابق جنوبی بغداد کے درعہ علاقے کے گرجا گھر کے نزدیک ایک کار،بم دھماکہ اس وقت ہوا جب عقیدت مند چرچ سے باہر آرہے تھے واضح رہے کہ ماضی میں عراق کی عیسائی اقلیت بھی القاعدہ شدت پسندوں کا ہدف بنی ہے جس میں دوہزار دس میں گرجا گھر پر ہونے والا حملہ بھی شامل ہے اسی طرح ایک اور واقعہ میں درعہ کے ایک پر ہجوم بازار میں بم پھٹنے سے 16 افراد شہید اور 14 زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button