عراق میں ۱۵ ایرانی دھشتگرانہ حملوں کی زد میں آ کر شہید

14 دسمبر, 2013 09:45

iraq 65 shaheedعراق کے شہر بعقوبہ میں گیس پائپ لائن پر کام کرنے والے ۲۵ افراد دھشتگردانہ حملے کی زد میں آ کر شہید اور زخمی ہو گئے ہیں جن میں اکثریت ایرانیوں کی تھی۔
بعقوبہ شہر میں ہونے والے اس دھشتگردانہ حملے میں ۱۸ افراد شہید ہوئے ہیں جن میں ۱۵ ایرانی ہیں اور ۷ زخمی ہوئے ہیں جبکہ ان میں بھی ۵ کا تعلق ایران سے ہے۔
ایران سے عراق جانے والی گیس پائپ لائن پر کام کرنے والے یہ افراد اس وقت دھشتگردانہ حملوں کا نشانہ بنے جب وہ کام سے واپس اپنے ٹھکانوں کی طرف جا رہے تھے۔

11:59 صبح مارچ 7, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top