آیت اللہ سیستانی سے بان کی مون کے نمائندے کی ملاقات
08 نومبر, 201314:15
Array
Share
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کےخصوصی نمائندے نیکلای میہادینوف نےعراق کےشہرنجف اشرف میں مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ۔ سکریٹری جنرل کے نمائندے نے اس ملاقات میں عراق کے حالات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خيال کیا۔