عراق، دھماکوں میں 70 افراد شہید 100سے زائد زخمی

22 ستمبر, 2013 08:55

iraq 65 shaheedعراق کے دارالحکومت بغداد میں الصدرسٹی میں گذشتہ روز ہونے والے 2 بم دھماکوں میں شہید ہونے والے افرادکی تعداد 65 سے زائد ہوگئی ہے۔ الصدر سٹی میں شام ساڑھے 5 بجے کے قریب عزاداری کے موقع پر 2 بم دھماکے کیے گئے جس سے70سے زائدافراد جاں بحق اور 130 زخمی ہوگئے۔ قبل ازیں کل صبح تکریت میں پولیس کے ایک مرکز پر مسلح دھشتگردوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 13زخمی ہوئےتھے۔
عراق میں ہونے والے پر تشدد واقعات پر رد عمل دکھاتے ہوئےعراق کی مجلس اعلای اسلامی کے رہنما عادل عبدالمہدی نے شیعہ اور سنی علما سے کہا ہے کہ وہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے کردار ادا کریں۔

3:16 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔