عراق
عراق:بغداد بم دھماکہ 20 شیعہ مسلمان شہید
شیعت نیوز مانیٹرنگ عراق کے شہر بغداد میں دیالہ کے مقام پر بم دھماکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق20 مومنین شہید جبکے متعدد زخمی نمائندے کی اطلاعت کے مطابق زخمی ہونے والے مومنین کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے