عراق؛ بغداد میں دھماکہ ۲۲ افراد جان بحق

28 جون, 2013 09:46

blast12رپورٹ کے مطابق عراق میں حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت بغداد میں ہونے والے سلسلہ وار دھماکوں میں کم سے کم 22 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق یہ دھماکے جمعرات کی شام اس وقت ہوئے جب بغداد کی کافی کی دکانوں میں بیٹھے لوگ ٹی وی پر فٹبال میچ دیکھ رہے تھے۔
واضح رہے کہ عراق میں رواں ہفتے کےشروع میں دو خود کش دھماکوں میں دس افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔عراق میں مساجد، ریسٹورنٹ اوربازاروں میں دھماکے ہوتے رہتے ہیں۔
بم دھماکوں میں سلفی وہابی اور بعثی دہشت گرد ملوث ہیں۔

3:06 شام مارچ 30, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔