عراق

عراق میں دھماکہ 21 نمازی جاں بحق و زخمی

iraq112الیوم السابع نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق آج ظہر کے وقت بغداد کے جنوب میں الاعلام محلہ میں موقع جامع مسجد عمر بن خطاب کے قریب اس وقت کہ جب نمازی، نماز کے بعد مسجد سے باہر آرہے تھے، پہلے سے نصب شدہ بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں چار نمازی جان بحق اور سترہ زخمی ہوگئے ۔ یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکوں میں 45 افراد جان بحق اور تیراسی زخمی ہوئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button