عراق

عراق میں مئی کے مہینے میں 519 افراد شہید 1300 زخمی

dehsat gardiعراق میں مئی کے مہینے میں القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ سلفی وہابی دہشت گردوں 519 افراد کو شہید اور ایک ہزار تین سو افراد کو زخمی کردیا، عراق میں شیعہ اور سنیوں کے خلاف سلفی وہابیوں کی بہیمانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق زيادہ تر شہادتیں حالیہ دو ہفتوں کے بم دھماکوں میں ہوئی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button