عراق میں دھشتگردوں کے سات سرغنے گرفتار

03 مئی, 2013 09:42

iraq11العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز نے بغداد میں نقشبندیہ دہشتگرد گروہ کے سات سرغنوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
دہشتگرد گروہ نقشبندیہ کے عناصر اور عراقی فوجیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے کرکوک صوبے میں جھڑپ ہوئی تھی جس میں اس دہشتگرد گروہ نے متعدد فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
دریں مسلح دہشتگردوں نے آج کرکوک صوبے کے پولیس چیف جمال طاہر بکر پر قاتلانہ حملہ کیا ہے ۔ اس حملے میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن جمال طاہر بکر بال بال بچ گیۓ ہیں۔

9:38 صبح مارچ 17, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔