عراق

عراق کے شیعہ نشین علاقوں میں کئی بم دھماکوں میں 25 افراد شہید

iraq shia targetعراق کے مقدس شہر کربلا سمیت کئی شہروں میں بم دھماکوں میں 25 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں بم دھماکے شیعہ مسلمانوں کے علاقوں میں ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکے کربلا معلی، میسان، دیوانیہ اور بابل کے صوبوں میں ہوئے ہیں۔ عراق میں کچھ عرصہ سے القاعدہ دہشت گرد عناصر دہشت گردانہ کارروائیوں میں مزید سرگرم ہوگئے ہیں ان دہشت گردوں کو خلیجی عرب ریاستوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button