عراق نے 10 ٹی وی چینلوں کی فعالیت روک دی ہے

29 اپریل, 2013 09:01

iraq flaq1غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراقی وزیر اعظم نے ایک حکم میں 10 ٹی وی چینلوں کی فعالیت روک دی ہے۔
عراقی وزیر اعظم نوری المالکی نے ایک حکم میں 10 ٹی وی چینلوں کی فعالیت روک دی ہے۔ اسکائي نیوز کے مطابق یہ ٹی وی چینل عراقی قوم میں اختلافات پھیلا رہےتھے اور دہشت گردی کو ہوا دے رہے تھے۔

1:37 شام مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔