عمار حکیم کا صوبہ کرکوک میں غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

27 اپریل, 2013 09:51

amar alhakimمجلس اعلائے اسلامی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم نے صوبۂ کرکوک کے حالیہ واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیاہے۔
فارس خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سید عمارحکیم نے آج ایک بیان جاری کیا ہے جس میں موجودہ بحران سے نکلنے کے لۓ صوبۂ کرکوک میں واقع الحویجہ شہر میں ہونے رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرانے اور امن و امان برقرار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ عراق کے صوبۂ کرکوک میں منگل کے دن سے شروع ہونے والی جھڑپوں میں دو سوپچاس افراد ہلاک اور زخمی ہوگۓ تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں انیس عراقی فوج کے اہلکار تھے جبکہ باقی ممنوعہ بعث پارٹی اور دہشتگردہ گروہ القاعدہ سے وابستہ تھے۔

1:58 صبح مارچ 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔