عراق دھماکوں میں جانبحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد ۲۶۱ ہو گئی

16 اپریل, 2013 08:48

iraq boom blastعراق کے مختلف شہروں نینوا، بابل، کرکوک،النبار اور ذی قار میں کل ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں61 افراد جاںبحق اور 200 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ ہونے والے بم دھماکوں میں بھاری مالی نقصانات بھی ہوئے ھیں ۔اس سے قبل کل ہونیوالے متعدد بم دھماکوں میں 31 افراد کے جاں بحق اور کم از کم190کے زخمی ہونے کا اعلان کیا گیا تھا۔

11:01 صبح مارچ 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔