عراق کے شہر تکریت میں مرنے والوں کی تعداد ۴۸ ہو گئی

02 اپریل, 2013 09:55

iraq boom blastعراق کے شہر تکریت میں دہشت گردوں کے حملے میں 101 افراد جاں بحق اورزخمی ہوئے ہیں۔
عراق کی خبررساں ایجنسی براثا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر تکریت میں دہشت گردوں کے حملے میں 48 افراد جاں بحق اور 63 زخمی ہوئے ۔ حالیہ دنوں میں عراق میں دہشت گردوں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خلیج فارس کےبعض ممالک عراق میں دہشت گردوں کی حمایت اور مدد کررہے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا سب سے بڑا مرکز سعودی عرب اور قطر ہیں جو دیگر ممالک میں دہشت گرد روانہ کرتے ہیں اور انھیں مالی اور جنگي وسائل فراہم کرتے ہیں جبکہ امریکہ اس قسم کے دھشتگردانہ کاروائیوں میں خاص کردار ادا کرتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

7:37 صبح اپریل 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔