بغداد کے جنوب میں بم دھماکے میں 19 افراد ہلاک و زخمی

عرب ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں بم دھماکوں میں 5 افرادہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں بم دھماکوں میں 5 افرادہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ بم دھماکہ محمودیہ علاقہ میں ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں بعض ذرائع نے اس بم دھماکے میں 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر دی ہے۔








