عراق

کوئٹہ سانحے کے خلاف نجف اشرف میں مظاہرہ

najaf protestنجف اشرف دینی مدرسے کے سینکڑوں طلباء نے پاکستان میں شیعہ نسل کشی اور کوئٹہ سانحے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
عراق کی خبررساں ایجنسی شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق نجف اشرف دینی مدرسے کے سینکڑوں پاکستانی اور عراقی طلباء نے کل پیر کو نجف اشرف میں احتجاجی ریلی نکال کر پاکستان میں شیعہ قتل عام کی شدید مذمت کی ۔ اس موقع پر شیعہ عالم دین آیت ا۔۔۔۔بشیر النجفی نے کوئٹہ سانحے میں 140 شہیدہونیوالے افراد کے لواحقین اور پاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستانی شہریوں اور شیعہ برادری کو تحفظ فراہم کرنے میں اپنی ذمہ داری ادا کرے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button