عراق

عراق ، شیعہ آبادی والے گاؤں پر بم حملے

blast carعراق کے نینوا صوبے میں آج ہونیوالے دو کاربم دھماکوں میں 16 افراد شہید اور زخمی ہوئےہیں ۔

سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شمالی صوبہ، نینوا میں آج دہشتگردوں نے الموفقیہ اور الخزنہ شیعہ آبادی والے دو گاؤں میں کار بم دھماکہ کیا جن میں دس عراقی شہید اور 6 دیگر زخمی ہوئے۔

عراق میں کل ہونیوالے دہشتگردی کے واقعات میں 28 افراد شہید اور 90 دیگر زخمی ہوگئے ۔

بعض ذرائع کے مطابق عراق میں آج دہشتگردی کے متعدد واقعات میں 18 افراد شہید اور 38 دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button