عراق

عراق کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی مداخلت مقتدی صدر

sader muqtadaعراق میں صدر گروہ کے سربراہ مقتدی صدر نے امریکہ پر عراق کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔
مقتدی صدر نے لبنان سے شائع ہونے والے روزنامہ  "الاخبار ” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق سے امریکی فوجیوں کی پسپائی کے باوجود عراق کی بعض جیلیں اور اڈے امریکہ کے قبضے میں ہیں۔ مقتدی صدر نے مزید کہا کہ عراق کے داخلی امور میں اس طرح کی مداخلت عراق کی خود مختاری اور علاقائي اور عالمی سطح پر فیصلے کرنے کی سدراہ ہے۔

مقتدی صدر نے مزید کہا کہ عراق کی تمام سیاسی جماعتیں عراق پر امریکہ کے فوجی اور سیاسی قبضے اور عراق کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کی مخالف ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی فوجیوں نے عراق پ

متعلقہ مضامین

Back to top button