عراق

عراق ميں غير انساني کارروائي، شيعہ مسلمانوں کا قتل عام

shia walpaperعراقي پوليس کے مطابق القاعدہ کے عناصر نے اتوار کے روز شمالي عراق کے ايک علاقے ميں آٹھ شيعہ مسلمانوں کو گولياں مار کر شہيد کرديا ہےـ
اطلاعات ہيں کہ دہشت گردوں نے شيعہ اور سني مسلمانوں کي شناخت کرنے کے بعد شيعہ مسلمانوں پر گوليوں کي بوچھار کردي ـ
فائرنگ کے بعد سيکورٹي اہلکار جب جائے وقوعہ پر پہنچے تو ايک بم کا دھماکہ ہوا بھي جس ميں چار اہلکار زخمي ہو گئے-
حکومت عراق نے اس واقعے کي شديد الفاظ ميں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے بزدلانہ حملوں سے دہشتگردي کے خلاف عراقي عوام کے عزم ارادے اور مذہبي رواداري ميں کوئي خلل واقع نہيں ہوگا-

متعلقہ مضامین

Back to top button