عراق

شام کے خلاف دباؤ کا اصل ہدف

syed jawadشیعہ مسلمانوں کے مرجع عالی قدر آیت ا۔۔۔ سیستانی کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام کے خلاف مغرب اور اسکے پیروکار ممالک کے دباؤ کا اصل ہدف صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت کو نقصان پہنچانا ہے –
ارنا کے مطابق آیت ا۔۔۔ سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام "سید جواد شهرستانی” نے ایران کے شہرقم میں گذشتہ رات ایک ملاقات میں شام کی صورتحال اور صہیونی حکومت مخالف مزاحمت کے خلاف مغرب کی تشہیراتی مہم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ،شام اور حزب ا۔۔۔ ، صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے سبب مغرب اور اسکے اتحادیوں کےنشانے پرہیں –
انہوں نے اس بات پرتاکید کی کہ شام میں اس وقت جو حالات ہیں اس کا اصل ہدف صہیونی حکومت کا مخالف محاذ ہے –

متعلقہ مضامین

Back to top button