عراق :بغداد ریموٹ کنٹرول بم پھٹنے سے آٹھ شیعہ زائرین شہید

16 جون, 2012 12:38

iraq car blastشیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق عراق کے علاقے بغداد میں امریکی نواز دہشت گردوں کی جانب سے ایک گاڑی میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم پھٹنے سے آٹھ شیعہ زائرین جو کی شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام پرزیارت کرنے جارہے تھے گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے آٹھ زائرین امام موسیٰ کاظم علیہ السلام شہید جبکہ متعدد زائرین زخمی جن کو بغداد کے مقامی ہسپتال منتقل کیا جاچکا ہے

8:13 شام اپریل 6, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔