عراق

نجف اشرف میں بم دھماکے کی خبر پر وضاحت

najaf asraf imam aliشیعت نیوز کی جانب سے کل نشر کی گئی نجف اشرف میں بم دھماکے کی خبر پر وضاحت جاری کی گئی ہے ۔یہ خبر پاکستان کی ناموار اسکالر خانم طیبہ بخاری نے پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی نیوز اور نجی چینل جیو ٹی وی کو بتائی ۔ان خبررساں اداروں نے یہ خبر خانم طیبہ بخاری کے حوالے سے نشر کی تھی ۔خانم بخاری نے اس خبر میں بتایا تھا کہ وہ نجف اشرف میں امام علی علیہ السلام کے حرم مطہر میں موجود ہیں اور انہوں نے دھماکے کی آواز سنی ہے ۔امرواقعہ یہ ہے کہ کسی بین الاقوامی یا غیر ملکی خبررساں ادارے نء ایسی کوئی بھی خبر نشر نہیں کی تھی ۔شیعت نیوز نے پی ٹی وی نیوز اور جیو نیوز چینل کی خبر کو نشر کیا تھا ۔اس غلطی پر ادارہ معذرت خواہ ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button