نجف اشرف امام علی علیہ السلام کے روضے کے باہر دھماکہ

شیعت نیوز کے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق عراق کے شہر نجف اشرف میں میں موجواد امام علی علیہ السلام کے روضے مبارک کے باہرمردوں کے حصہ میں دھماکہ ۔اطلاعات کے مطابق دھماکہ میں متعدد شہادتوں اور زخمی ہونے کاخدشہ جبکہ پاکستانی مذہبی اسکالر خانم طیبہ بخاری اور وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان حرم امام علی علیہ السلام کے اندر موجود ہیں ۔








