عراق میں آیت الله سیستانی کے نمائندے پر دہشت گرد حملہ

عراق کے صوبہ حلہ میں آیت الله سیستانی کے نمائندے مسلحانہ دہشت گرد حملہ کے اثر سے شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
صوبہ بابل عراق میں آیت الله سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام شیخ شاکر سعدی مسلحانہ دہشت گرد حملہ کے اثر سے شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
آیت الله سیستانی کے نمائندے اپنے گھر کے سامنے مجهول الهویہ مسلح افراد کی طرف سے گولی کے شکار ہو گئے چار کولی ان کے پیٹ و سینہ میں پیوسط ہو گئی ہے
اور فورا ان کے محافظین کے ذریعہ ان کو حلہ شہر کے سینٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے ۔
بابل صوبہ کی پلیس نے اعلان کیا ہے کہ سیکورٹی فورسیز نے فورا اس علاقہ کی ناکہ بندی کر دی ہے مگر اس جرم کو انجام دینے والوں کی گرفتاری میں کامیابی حاصل نہی ہوئی ہے ۔
عراقی نیوز ایجنسی نے شیخ شاکر سعدی کی حالت کو خطرناک اعلان کیا ہے ۔








