کربلا میں دہشتگردانہ حملوں میں تیس زائر شہید

25 جنوری, 2011 16:04

imam-huseinعراق کے مقدس شہر کربلا میں دہشتگردانہ حملوں میں کم از کم تیس زائر شہید ہوگۓ ہیں۔ فارس خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسین ع اور آپ کے ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر دہشتگردوں نے کربلا کے مختلف علاقوں میں تین دہشتگردانہ کارروائياں کرکے تیس زائرین کو شہید کردیا ہے۔ ان  حملوں میں دسیوں زائرین زخمی بھی ہوۓ ہیں۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائي جاتی ہے۔ چہلم کے موقع پر تکفیری گروہ عراق میں دہشتگردانہ کارروائیوں کے ذریعے بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں۔

7:10 شام اپریل 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔