عراق

عراق میں دہشتگردانہ حملوں کاذمہ دارسعودی عرب

saudi_king_tensعراق نے سعودی عرب کےسلفی عناصر کو اس جنگ زدہ ملک میں ہونےوالےدہشتگردانہ حملوں کاذمہ دارقراردیاہے۔ رپورٹ کےمطابق عراقی کےنیشنل اتحاد کےمتعدد اراکین نےعراق میں سعودی عرب کی جانب سےدہشتگردوں کی مالی مدد کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہاہےکہ سعودی عرب کی مالی مدد کےعلاوہ بعض سعودی مذہبی رہنماؤں نے فتوی جاری کرکے عراق کی شیعہ اکثریت کےقتل کوجائز قراردیاہے اور سعودی حکومت بھی عراق میں  شیعہ حکومت کی تشکیل روکنےکےلئےاپنےتمام وسائل بروئےکارلاتی ہے۔
اس سلسلےمیں سیاسی امور کےماہر خالد السرال کابھی کہناہےکہ سعودی حکومت عراق میں شیعہ حکومت کی تشکیل روکنےکےلئے تمام حربے استعمال کرتی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button