عراق میں دھشتگردی، اکیس ہلاک پینتالیس زخمی

27 دسمبر, 2010 12:03

iraq_blast_1عراق میں ہونےوالےبم دھماکےميں اکیس افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہو‏گئے۔ہمارےنمائندےکی رپورٹ کےمطابق آج صوبہ الانبارکے شہرالرمادی میں ایک کامپلکس میں ہونےوالےدھماکےمیں اکیس افراد ہلاک اورپینتالیس زخمی ہوگئ  درایں اثناعراق کی بارڈرسیکورٹی فورس نےآج سعودی عرب سےعراق میں لائےجانے والےہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ ضبط کرلی ہے ۔ ہتھیاروں کی اس کھیپ کوجنوبی شہرنجف سےپکڑا گیاہے۔ عراقی بارڈرسیکورٹی فورس نےاس  سلسلےمیں پانچ افراد کوگرفتارکیاہے۔
عراقی حکام نےبارہا سعودی عرب پرعراق میں دہشتگردوں کومسلح کرنےکاالزام لگایاہے۔

5:55 شام مارچ 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔