عراقی پارلیمنٹ نےنوری مالکی کی کابینہ کومنظوری دیدی

عراق کی پارلیمنٹ نے تمام بڑے سیاسی گروپوں پر مشتمل حکومت کی توثیق کر دی ہے ۔پارلیمان کے ایک خصوصی اجلاس میں اراکین پارلیمنٹ نے وزیر اعظم نوری المالکی کی طرف سے نامزد انتیس وزراء کی منظوری دی۔